ہر بار ایسا کیوں ہوتا ہے کہ بی جے پی حکومت میں ہمارے جذبات مجروح کئے جاتے ہے اآئمہ معصومین کی بے حرمتی ہم کسی بھی حالت میں برداشت نہیں کریں گے، روہت سردانہ معافی مانگے، آج تک چینل اسے برخاست کرے ۔ ہم قطعی برداشت نہیں کریں گے ہم پر امن مظاہرہ کرتے جائیں گے ، ہم علمائ و ذاکرین مل کر جنتر منتر پر بھوک ہڑتال کرنے کے لئے جلد ہی فیصلہ لیں گے۔