اگر روہت سردانہ نے صحافتی زبان استعمال کی ہوتی تو صرف مسلمان ہی نہیں ورنہ ہر مذہب کی عزت و وقار محفوظ رہتا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا جبکہ شیعہ قوم کی خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور جو پوری دنیا کی ماں ہے، جو مشعلِ راہ ہے جن پر ہماری جانِ قربان جو بنت رسول جن کی تعظیم رسول اللہ ص کرتے آج اُن عظٰیم ہستی کی شان میں اتنا نا زیبا جملہ استعمال کیا جس نے ہماری قوم کو بری طرح سے زخمی کیا ہے۔