روبی زیدی نے شدید غصہ میں کہا کہ ہم سب کو آج تک چینل بین کروانا ہے کیونکہ جس بینر کے تلے اس نے میری شہزادی بنت رسول کی ازدواج رسول و مادر مریم کی بے حرمتی کی اس کے ایڈیٹر کی ذمہ داری ہے کہ اس کو غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرنے سے روکا جاتا بلکہ اس کے بر عکس ہو رہا ہے۔