کے ممبر اسمبلی سنگیت سوم کے حالیہ متنازع بیان کے بعد تو اس پر ملکی پیمانے پر بحث ہی شروع ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تنازعات چھیڑنے کی بنیادی وجہ اہم ترین مسائل سے توجہ ہٹانی ہوتی ہے ۔عام لوگ اپنے مسائل پر توجہ نہ دے سکیں اس لئے اس طرح کے غیرضروری ایشوز اٹھائے جاتے ہیں۔