اس سے کوئی آمدنی نہیں ہے ۔ ویسے بھی ہمایوں نے اصل ہندوستانیوں کو ہراساں ہی کیا تھا۔ ان کا دعوی تھاکہ تبدیلی مذہب اور مذہبی مقامات کو منہدم کرانے اورہندوستان کو لوٹنے میں ہمایوں بھی پیچھے نہیں تھا، اس لئے اس کے مقبرے کو توڑوانے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنے خط میں مسٹر مودی سے گزارش کی ہے کہ چھ سو سال قدیم مقبرہ گرا کر اس کی زمین قبرستان کے لیے مختص کر دی جائے ۔مقبرہ کا مطلب قبرستان ہے ۔مقبرے میں قبر ہی ہوتی ہے ۔