اس دوران، ہمایوں کے مقبرے کو منہدم کرانے کا ایک نیاتنازع تنازع پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے وزیر اعظم سے درخواست کی کہ اس طرح کے خطوط کو سنجیدگی سے نہ لیا جائے ۔
مولانا نے کہا کہ مسٹر رضوی نے ایودھیامیں رام مندرکی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائرکی ہے جس میں شیعہ وقف بورڈ کو فریق بنانے کی گزارش کی تھی۔