اس سے آمدنی ہوتی ہے ۔ہمایوں کے مقبرے سے کیا حاصل ہوتا ہے ؟ تاج محل محبت کی علامت ہے ، لیکن ہمایوں پر تو ملک کو لوٹنے کا الزام ہے ۔
لہذا، اسے منہدم کرادیا جائے اور اس کی زمین قبرستان کے نام پر مختص کرنے میں کسی طرح کی رکاوٹ نہیں آنی چاہئے ۔دوسری طرف، سنی عالم دین مولانا حافظ عرفان نے مسٹر رضوی کے مطالبے کو غیر ضروری قرار دیا۔ مولانا عرفان نے کہا کہ ایودھیاتنازعہ تھما نہیں کہ تاج محل کے سلسلے میں تنازع پیداکردیا گیا۔