حکومت نے ہمایوں کے مقبرے کومحفوظ عمارت کے طورپر قرار دے رکھا ہے ، لہذا عام آدمی اسے توڑ نہیں سکتا۔ اس میں حکومت کی رضامندی ضروری ہے ۔
انہوں نے دعوی کیا کہ سعودی عرب میں رسول اکرم کی دخترکا مقبرہ منہدم کراکے قبرستان بنا دیا گیا تھا۔ نبی کی بیٹی کی قبر جب کھلے آسمان میں رہ سکتی ہے تو ہم ہمایوں کی کیوں نہیں ؟ رسول کریم نے اسلام کے ذریعے محبت کا پیغام دیا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں، مسٹر رضوی نے کہا کہ تاج محل کو ملک و بیرون ملک کے سیاح دیکھنے آتے ہیں۔