انہوں نے کہا تھا کہ معصوم بچوں کی ماؤں کو نشانہ بنانا درندگی کی انتہا ہے اور یہ صورت حال کسی بھی انسانی دل رکھنے والے شخص کے لئے قابل برداشت نہیں ہوسکتی ہے ۔تاہم کشمیر انتظامیہ نے احتجاج کے دوران تشدد بھڑک اٹھنے کے خدشے کے پیش نظر نہ صرف سری نگر کے سات پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں جزوی یا کلی طور پر کرفیو جیسی پابندیاں عائد کردیں، بلکہ علیحدگی پسند قائدین و کارکن کو تھانہ یا خانہ نظربند کرنے کے علاوہ وادی میں شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل خدمات بھی معطل کرادیں۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


