منگل کے روز ریاض کے قصرِ یمامہ میں ہونے والے کونسل کے اجلاس میں مختلف اقتصادی اور ترقیاتی موضوعات کو زیر بحث لایا گیا۔ ان میں سعودی فرماں روا کی جانب سے انسداد بدعنوانی سے متعلق سپریم کمیٹی کی تشکیل کا معاملہ سرِفہرست رہا۔Copyright © Shahernama - All Rights Reserved