اور عوام کا پیسہ اس کی ترقی میں خرچ کیا جانا چاہئے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت صحیح سمت میں اس کا صحیح استعمال کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو بدعنوانی سے آزاد کرنا ہوگا، پھر دنیا کی کوئی طاقت ریاست کی ترقی کو روک نہیں سکتی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور میری یہی منشا ہے ۔
Pages: 1 2


















