جونپور:اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آد تیہ ناتھ نے کہا ہے کہ عوامی شکایات، ترقیاتی کاموں اور لااینڈ آرڈرکو برقرار رکھنے میں ناکام رہنے والے افسران کو وقت سے پہلے ریٹائرڈ کردئے جائیں گے ۔مسٹر یوگی آج یہاں ایک انتخابی ریلی کوخطاب کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ شہروں میں اچھی سڑکیں، اچھی اسٹریٹ لائٹ،صاف صفائی اور صاف پینے کا پانی کا انتظام کیا جانا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ منصوبوں میں جو پیسہ لگایا جاتا ہے وہ عوام کا ہے.
Pages: 1 2



















