بی جے پی کا دہرا چہرہ
سرکاری اور انتظامی سطحوں پر یہ کوشش جاری ہے کہ سنیما ہال والوں کو ڈرا دو، دھمکا دو، سمجھا دو کہ بھائی تم اس جھگڑے میں کیوں پڑ رہے خود انکارکردو۔بی جے پی یہ چاہتی ہے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔اسکو کہتے ہیں چانکیہ کی کھوپڑی !
READ MORE

















