بی جے پی کا دہرا چہرہ
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جس کمپنی نے دولت لگائی ہے اس پر موجودہ سرکار کا ہاتھ ہے اور مظاہرین کی بڑی تعداد کو یہت بعد میں معلوم ہوا کہ فلم تو امبانی بھائی کے ادارے نے تخلیق کی ہے۔پہلے وہ یہی سمجھتے رہے کہ سنجے لیلا بنسالی کی ہدایت میں فلم پدماوتی میں پیسہ انہی کا لگا ہوگا۔
بہرحال اب صورت حال یہ ہے کہ فلم پدماوت کو سپریم کورٹ نے ریلیز کی پورے ہندوستان میں اجازت دے دی ہے مگر کرنی سینا کے لیڈر کسی حال میں فیصلہ تسلیم کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں۔
اس ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا بہرحال فائدہ فلم کو ہی ملنے والا ہے اور جو فلم کچھ ہفتوں میں دولت کما لیتی وہ اب مہینوں اور سیکڑوں سنیما ہالوں میں چلے گی اور خوب چلے گی،
READ MORE

















