بی جے پی کا دہرا چہرہ
مگر سپریم کورٹ کے فیصلہ کی دھجیاں اڑانے والوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے اعلی اور ادنی عدالتوں کے فیصلوں کو تسلیم کرنے یا انکار کرنے کے پس پشت قانونی احتجاج ہی کار گر ہوسکتے ہیں،تشدد کسی بھی سماج کے لئے نہ اچھا ہے اور نہ اسکی سر دست ضرورت ہے۔
اس پورے واقعہ میں بی جے پی کا رول مشتبہ اور دوہرا ہے۔انکی پوزیشن صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں کے مصداق ہے۔مدھیہ پردیش،ہریانہ اور راجستھان کے وزرائے اعلی کی یہ کوشش ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی برقرار رہے اور سنیما ہال مالکان اتنے خوفزدہ ہوجائیں کہ از خود فلم کی ریلیز سے گریز کریں۔
READ MORE

















