فی الحال میں نے کل 300 پاؤنڈ کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے اگر اگلے سال تک یہ پیسے دُگنے ہوگئے تو میں ایک دوست سے لگائی گئی شرط ہار جاؤں گا اور آدھے پیسے مجھے اپنے ایک دوست کو دینا ہوں گے جو شرط جیت جائے گا۔ جعلی کرپٹو کرنسی اور لالچی دوستوں سے ہوشیار رہیے یہی آپ کے لئے بہتر ہے۔