کچھ بڑی آن لائن کمپنیز نے اب کرپٹو کرنسی قبول کرنا شروع کردی ہے۔ امریکہ کی مشہور ٹریول ویب سائٹ “ایکسپیڈیا” اب بٹ کوائن قبول کرتی ہے ، یعنی آپ اپنی اگلی چھٹیاں بٹ کوائن کے ذریعے بک کرسکتے ہیں۔ ویب سائٹ آپ کی بٹ کوائن ادائیگی کو قبول کرلیتی ہے اور باآسانی اسے ڈالر میں تبدیل کردیتی ہے۔














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


