ہندوستان اور چائنا کی حکومتوں نے بھی لوگوں کو حال ہی میں برطانیہ کے ایف سی اے سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔یعنی مارکیٹ میں جعلی ڈیجیٹل کرنسی بھی مل رہی ہے اور لوگ باآسانی بیوقوف بن رہے ہیں۔
کیا آپ کو کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرنا چاہیے ؟
اس کے لیے آپ کو ہوم ورک کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ملک کے قوانین کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے کسی ماہر سے ملنے کی ضرورت ہے جو آپ کو اس کرنسی میں سرمایہ کاری کے منفی اور مثبت عناصر کے بارے میں صحیح سے سمجھا سکے۔