جنوبی ایشیا میں جاڑے کا موسم صحت کے لحاظ سے زیادہ سازگار ہوتا ہے۔ اس موسم میں بے شمار ساگ پیدا ہوتے ہیں جن سے لذیذ اور توانائی بخش غذائيں تیار کی جاتی ہیں۔ پرانے لوگ کا کرتے تھے ‘کھانے کا موسم، جاڑے کا موسم۔’
Copyright © Shahernama - All Rights Reserved