اس کی تشہیر وزارت دفاع کے اعلان نامے بتاریخ 16نومبر ،2017کے تحت کردی گئی ہے ۔بہادری کے انعامات پانے والوں کو مالی بھتہ دیے جانے کی تازہ شرائط مندرجہ ذیل ہیں۔
یہ بھتہ صرف انعام یافتہ کو دیاجائے گایا اس کی موت واقع ہوجانے کی صورت اس کی بیوہ کو ایک مجاز تقریب میں دیاجائے گاجو قانونی طورپر اس کے رشتہ? اذدواج میں ہو۔ یہ بھتہ بیوہ کو اس وقت تک ملتا رہے گا جب تک اس کی موقت واقع نہیں ہوجاتی۔