لکھنئو سے نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فورس (این ڈی آر ایف) کی 32 ارکان کی ٹیم کل سے ہی امدادی کام میں مصروف ہے ۔ جائے حادثہ پر سیاہ اور گرم راکھ کی وجہ سے امدادی کام کرنے میں دقت آ رہی ہے ۔ جائے حادثہ پر ملبہ پھیلا ہوا ہے اور کچھ لوگوں کے وہاں دبے ہونے کا خدشہ ہے ۔کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج یہاں پہنچ کر زخمیوں سے ملاقات کی۔




















