انہوں نے بتایا کہ یہاں لائے گئے لوگوں میں 50 سے 100 فیصد جھلس ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ کنگ جارج میڈیکل کالج (کے جی ایم یو) کے ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹرایس این شنکھ وار نے بتایا کہ ٹراما سینٹر میں کل 12 لوگوں کو لایا گیاجس میں ایک کی موت ہو گئی جبکہ 11 کے علاج چل رہا ہے ۔ سنگین حالت میں کچھ لوگوں کو ایس جی پی جی آئی میں داخل کرایا گیا ہے ۔