انہوں نے بتایا کہ مرنے والوں کا پوسٹ مارٹم کرایا جا رہا ہے ۔ لکھنئومیں واقع شیاما پرساد مکھرجی (سول اسپتال) کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر آشوتوش دوبے نے بتایا کہ کل رات یہاں سنگین حالت میں جھلسے 30 لوگوں کو لایا گیا تھا جس میں ایک کومردہ حالت میں اتارا گیا جبکہ صبح آٹھ بجے تک تین اور لوگوں نے دم توڑ دیا۔دیگر 24 زخمی ہوئے ہیں۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


