را ئے بریلی /لکھنئو: اترپردیش میں رائے بریلی کے اونچاھار میں واقع نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) کی 500 میگاواٹ کی ایک یونٹ میں کل بوائلر پھٹنے کے حادثہ میں جھلسے تین اور مزید لوگوںکی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی جبکہ 60 سے زائد لوگوں کا مختلف اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے ۔
رائے بریلی کے چیف میڈیکل افسر ڈی کے سنگھ نے یہاں بتایاکہ رائے بریلی ضلع اسپتال میں نو زخمیوں کا علاج چل رہا ہے جبکہ زخمی 55 لوگوں کو کل رات لکھنئو کے مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ھے ۔














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


