دہلی سے 1230 عازمین حج، سری نگر سے 800 عازمین حج، لکھنؤ سے 600 عازمین حج، گوہاٹی سے 256 عازمین حج اور گیا سے 150 عازمین حج سفر حج کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔
مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے حج پر جانے والے عازمین کی روانگی کا سلسلہ 14 جولائی سے شروع ہوگیا ہے اور یہ سلسلہ 14 اگست تک جاری رہے گا۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


