خلا میں موجود ملبہ خلائی جہازوں کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے اور یہ مسئلہ دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ یورپی خلائی ایجنسی نے اس مسئلے پر بات چیت کرنے کے لیے ايک بین الاقوامی کانفرنس بلا لی ہے۔
space debris
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ اِس وقت زمین کے مدار میں لاکھوں فالتو ٹکڑے ہیں
خلا میں بے شمار کاٹھ کباڑ موجود ہے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اِن بیکار اڑتے پھرتے ٹکڑوں اور اشیاء کو مختلف ملکوں کے خلائی مشنز کے راستے کی رکاوٹ خیال کیا جاتا ہے۔ خلا میں پایا جانے والا يہ ملبہ ایک ایسا بڑھتا ہوا مسئلہ ہے جسے سائنسدان تشویش کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
Read More>>>>>
space debris