ای ڈی کی ٹیم اس معاملے میں مسٹر لالو پرساد یادو اور ان کے بیٹے تیجسوی پرساد یادو سے پوچھ گچھ کر چکی ہے ۔ انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن ( آئي آر سی ٹی سی) کے دو ہوٹلوں کی نیلامی میں گھوٹالہ کے سلسلے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے 7 جولائی 2017 کو مسٹر لالو پرساد یادو، ان کی بیوی رابڑی دیوی، بیٹا تیجسوی پرساد یادو، راشٹریہ جنتا دل کے راجیہ سبھا رکن پریم چند گپتا اور ان کی بیوی سرلا گپتا کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


