بیان کے مطابق بائیو- بین اور اس کی شریک کمپنی ارجنٹ انرجی نے اب تک کافی کا اتنا تیل تیار کر لیا ہے جو اگر 20 فی صد خالص بائیو کومپونینٹ کے طور پر ڈیزل کے ساتھ استعمال ہو تو ایک سال کے عرصے کے لیے کافی ہو گا۔
لندن میں ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا ہے کہ وہ کاربن کے اخراج سے بچاؤ کے لیے بائیو فیول کو اپنانے کی جانب جا رہی ہے۔ اتھارٹی استعمال شدہ کھانے کے تیل سے حاصل ایندھن کی جانچ بھی کر رہی ہے۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


