بائیو – کمپنی کے مطابق لندن میں ایک شہری روزانہ اوسطا 2.3 کپ کافی پیتا ہے۔ یہ مقدار سالانہ 2 لاکھ ٹن سے زیادہ بنتی ہے۔ کمپنی استعمال شدہ کافی کو مختلف مقامات سے جمع کر کے اس کو خشک کرتی ہے اور پھر اس کو تیل نکالنے کے کام میں لاتی ہے۔
کافی فیول ٹکنالوجی کو شیل کمپنی سپورٹ کر رہی ہے۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


