واضح رہے کہ تھائی لینڈ کے مقامی فٹبال کلب کے 12 کم عمر کھلاڑی 23 جون کو اپنے کوچ کے ہمراہ شمالی صوبے یانگ رائی کے معروف غار تھیم لوانگ میں پکنک منانے گئے تھے۔
غار کی سیر کے دوران بارش ہونے کے باعث سیلاب کا پانی غار میں بھرنا شروع ہو گیا جس کی وجہ سے یہ لوگ غار کے اختتامی حصے میں پھنس گئے تھے اور 2 جولائی کو پہلی مرتبہ ریسکیو ٹیم کو ان پھنسے ہوئے بچوں کا سراغ ملا تھا۔
Pages: 1 2


















