شاہ رخ نے کہا،”مجھے لائو کنسرٹ میں جانے کا بہت شوق تھا ۔مجھے کنسرٹ میں جانے کی تمیز نہیں اور میں نہیں جانتا کہ کنسرٹ میں کیسے برتاؤ کیا جاتا ہے ۔ابھی میری گورو چوپڑا سے ایڈ شرین کے کنسرٹ کے سلسلے میں بات ہوئی اور میں اسے بتا رہا تھا کہ وہ گارہا تھا ۔میں نے کبھی لائو کنسرٹ میں حصہ نہیں لیا۔
اس لئے میری دلی خواہش تھی کہ میں کسی کنسرٹ میں جاؤں اور آج یہاں فرحان اختر اور ان کے ساتھ کچھ اور گلوکار گانے گارہے تھے ۔جو میری دلی تمنا پوری کررہے تھے ۔”
Pages: 1 2


















