اس موقع پر خصوصی طور سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر مولانا ڈاکٹر کلب صادق، مولانا حبیب حیدر، مولانا رضا حسین، مولانا فیروز حسین، مولانا شباہت حسین، مولانا جبرئیل اشتہادی، فصیح مجیبی، معین علوی، قطب المدار سید سبطین حیدر برکاتی، ہلال مجیبی رزاقی سمیت کثیر تعداد میں علماء نے شرکت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف مولانا کلب جواد کی مہم کی تائید اور حمایت کی۔