کیا ہے معاملہ؟
کچھ عرصہ پہلے گروگرام میں عوامی مقامات پر نماز پڑھنے کو لے کر کافی ہنگامہ ہوا تھا۔ ہندو تنظیموں کا الزام تھا کہ مسلم کمیونٹی کے لوگ زمین پر قبضہ کرنے کے لئے عوامی مقامات پر عبادت کرتے ہیں۔
اس پر وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کہا تھا کہ نماز مساجد اور عیدگاہوں میں ہی پڑھی جانی چاہیے، نہ کہ عوامی جگہوں پر۔ بعد میں انتظامیہ نے جمعہ کی نماز کے لئے کچھ جگہ طے کی، تاہم کچھ تنظیمیں پھر بھی اس کی مخالفت کرتی رہیں۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


