یہ تصویر انڈیا کی ریاست مشرقی بنگال میں اتاری گئی جہاں انسانوں اور ہاتھیوں کے تعلقات میں شدید تلخی پائی جاتی ہے۔
یہ واضح نہیں ہے کہ اس تصویر میں دکھائے گئے جلتے ہوئے ہاتھیوں کا آخر کیا بنا۔ یہ تصویر مشرقی بنگال کے ضلع بنکورا میں اتاری گئی تھی۔

Copyright © Shahernama - All Rights Reserved