HomeHighlighted Newsعلامہ ناصر عباس نے کیا بڑا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی شرپسندی کا منھ توڑ جواب دیں، امریکہ مردہ باد و اسرائیل مردہ باد‘‘ کے مظاہرے عام کریں
علامہ ناصر عباس نے کیا بڑا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی شرپسندی کا منھ توڑ جواب دیں، امریکہ مردہ باد و اسرائیل مردہ باد‘‘ کے مظاہرے عام کریں
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام دشمن پالیسیوں میں اسے عرب مسلم ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے، جو افسوسناک ہے۔ عالم اسلام کی تنزلی عرب حکمرانوں کی خیانت کا نتیجہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں اور بیت المقدس کے حوالے سے پاکستان کو واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے۔