HomeHighlighted Newsعلامہ ناصر عباس نے کیا بڑا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی شرپسندی کا منھ توڑ جواب دیں، امریکہ مردہ باد و اسرائیل مردہ باد‘‘ کے مظاہرے عام کریں
علامہ ناصر عباس نے کیا بڑا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی شرپسندی کا منھ توڑ جواب دیں، امریکہ مردہ باد و اسرائیل مردہ باد‘‘ کے مظاہرے عام کریں
علامہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا اسلام دشمن متعصبانہ رویہ عالمی امن کے لئے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اس اقدام کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے قبلہ اول کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور وہاں امریکی سفارت خانہ کھولنے کا اعلان شرپسندی ہے، جس کے خلاف ملک بھر میں ’’امریکہ و اسرائیل مردہ باد‘‘ مظاہرے کئے جائیں۔