2000 میں جب اسرائیلی فوج، جنوبی لبنان سے فرار ہوئی تھی تو اقوام متحدہ نے زمینی سرحد پر جو گرین لائن کھینچی تھی اسے بھی لبنان نے قبول نہیں کیا ہے۔ حزب اللہ کا بھی یہی کہنا ہے اور اسی لئے وہ لبنان کے گيس ذخائر کی ہر صورت میں حفاظت پر کاربند ہے۔
اسرائیل کے وزیر تعلیم نفتالی بینٹ نے ابھی حال ہی میں ایک اسرائیلی اسکول میں اپنے خطاب میں کہا کہ کوئی بھی نئی جنگ اتنی تباہ کن ہوگی کہ اس کی مثال نہیں ملے گی۔ 1967 کا زمانہ گزر چکا ہے اور اسرائیل میں اب یہ توانائی نہیں ہے کہ داخلی طور پر کوئی انتظام کئے بغیر کسی پڑوسی عرب ملک سے جنگ کرے۔















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


