اسرائیل کے سابق ائیر چیف نے بتایا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران شام پر 100 بار بمباری کی ہے لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ بمباری جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے پاس ڈیڑھ لاکھ میزائیل پہنچنے کے عمل میں رکاوٹ ڈال پائی یا نہیں۔ سام-5 میزائلوں کی پیشرفت کو روک پائی جس نے اسرائیل کے ایف-16طیارے کو سرنگوں کر دیا۔




















