ممبئی: مالیگاؤں میں بی جے پی کے سبھی 27 مسلم امیدواروں کو شکست ، بھیونڈی میں 4 جیتے۔ اتر پردیش میں مسلم امیدوار نہ اتارنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے مالیگاؤں اور بھیونڈی کے میونسپل انتخابات میں جم کر مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دئے تھے ،
تاہم مالیگاوں میں ایک بھی مسلم امیدوار جیت نہ سکا ۔ بی جے پی نے مالیگاؤں میں سب سے زیادہ 27 مسلم امیدوار اتارے تھے ۔
شکست خوردہ بی جے پی کی ایک امیدوار شاہین سید کے مطابق بی جے پی کا الیکشن لڑنے کا طریقہ دوسروں سے الگ ہے ۔ لیکن اس بار بی جے پی کا پرچم لہرا دیا گیا ہے اور اگلی مرتبہ بی جے پی یہاں سے ضرور جیتے گی ۔
Pages: 1 2

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


