نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ہندوستانی ٹیم نے ہاری ہوئی بازی جیت لی ۔ فاتح ٹیم کا فیصلہ سپر اوور میں ہوا ، جس میں ٹیم انڈیا کو 18 رن بنانے تھے ۔ ٹیم انڈیا کے سلامی بلے بازی روہت شرما نے میچ کی آخری دو گیندوں پر چھکے لگا کر ٹیم کو جیت دلائی ۔

















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


