ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے سخت مقابلے میں ان کی پارٹی نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یہ ان کے لیے ایک اچھا اشارہ ہے ۔ ایس پی اور بی ایس کی طرح الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی معتبریت پر سوال کھڑے کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے ترجمان نے کہا کہ میونسپل اور سٹی کونسل کے ان علاقوں میں بی جے پی کے زیادہ تر امیدوار شکست کھائے ہیں جہاں بیلیٹ پیپر کا استعمال ہوا۔ صرف انہی سیٹوں پر بی جے پی نے جیت درج کی جہاں ای وی ایم کا استعمال کیا گیا۔