واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی چاند ہونے کی تصدیق میں تاخیر کے کئی واقعات ہو چکے ہیں لیکن تاخیر سے تصدیق کے بعد عید منانے میں ایک دن کی تاخیر کا کوئی اعلان شاید پہلے کبھی جاری ہوا ہے ۔
زائد از دو دہائی قبل کلکتے میں ایک مرتبہ تو سحری کے وقت چاند ہوجاے کے اعلان کے ساتھ کہا گیا تھا کہ آج یکم شوال کو روزہ حرام ہے اس لئے سحری کے بجائے نما ز کی عید کی تیاری کریں۔



















