محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویوی سے متاثر ہونے والے علاقوں میں صوبہ کیوبک کے جنوبی حصے، صوبہ اونٹاریو اور بحراوقیانوس کے علاقے شامل ہیں ۔
کینیڈا میں گزشتہ کئی دہائیوں میں حالیہ گرمی کی لہر شدید ترین ہے۔حکام نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سخت گرم موسم میں زیادہ سے زیادہ پانی پیئیں اور سایہ دار جگہ پر رہیں۔
شہری گرمی سے بچنے کیلئے ٹھنڈے مقامات اور پارکوں کو رخ کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ ہیٹ ویو کا آغاز 29 جون سے ہوا جو بدستور جاری ہے۔
Pages: 1 2