رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اقتصادی اور معاشی شعبہ میں سرگرم حکام کو عوامی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں دن رات تلاش اور کوشش کرنی چاہیے۔
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے ہمراہ ہفتہ حکومت اور ایران کے سابق صدر شہید محمد علی رجائی اور سابق وزير اعظم شہید باہنر کی شہادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
Pages: 1 2


















