خاتون اور اس کے مردہ بچّے کو ایک بڑے تابوت میں دفن کیا گیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق مردہ خاتون کے رحم سے بچے کی پیدائش کی طبی وجوہات کے حوالے سے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ موت کے بعد جسم کے پٹھے ڈھیلے پڑ جاتے ہیں جس کے سبب بچے کو رحم سے باہر آنے میں مدد ملی۔