خاتون کی موت کے دسویں روز اس کے جنازے کے موقع پر آخری رسومات کی ذمّے دار کمپنی کے ملازمین نے دیکھا کہ میت کی پنڈلیوں کے بیچ ایک نومولود بچہ موجود ہے۔
جنازے کے ہال کے ذمّے دار لینڈوکوہل ماکالانا نے “ٹائمز لائف” اخبار سے گفتگو میں بتایا کہ ہم حیران رہ گئے اور بچّے کی جنس دیکھنے کا وقت بھی نہ مل سکا۔ ماکالانا کے مطابق وہ 20 برس سے اس پیشے میں ہیں مگر انہوں نے “زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ کسی مردہ عورت نے بچے کو جنم دیا ہو”۔
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


