وہابی د ہشت گرد گروہ نے اسلام اور جہاد کے نام پر ہزاروں مسلمان جوانوں کو اپنی طرف کھینچ کر دہشت گرد بنایا ۔ امریکہ کے موجودہ صدر کے اعتراف کے مطابق داعش کو خود امریکہ کی خفیہ ایجنسی اور امریکی حکام نے تشکیل دیا اور امریکی حکام کی اس پالیسی کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے وہ اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے اپنے شوم منصوبوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

















