زمبابوے کے صدررابرٹ موگابے نے37برس تک حکومت کرنے کے بعداپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زمبابوے کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جیکب موڈینڈا نے موگابے کے استعفے کی تصدیق کردی ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کا 37 سالہ دور اقتدار ختم ہوگیا۔
موگابے نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے ان کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Pages: 1 2



















