ڈی جی فرانزک نے عدالت کو بتایا کہ قصور میں 2015 سے اب تک 6 بچیوں میں ایک ہی شخص کا ڈی این اے ملا ہے اور زینب سے ملنے والا ڈی این اے میچ کرگیا ہے۔ ان واقعات میں ملوث شخص سیریل کلر ہے۔ اب تک ایک ہزار لوگوں کے ڈی این اے ٹیسٹ ہوچکے ہیں اور اب اس بات کو وثوق سے کہا جاسکتا ہے کہ ملزم کا تعلق قصور سے نہیں۔
عدالت نے زینب قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سابق سربراہ ایڈیشنل آئی جی ابوبکرخدا بخش سے استفسار کیا کہ بچی کے اغوا اور قتل کا پہلا واقعہ کب پیش آیا۔














/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


