آرایل ڈی کے ریاستی صدر نے کہاکہ مسٹر مودی کی ہی روش پر عمل کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کمیشن کے صدر پر سرکاری نوکریوں کے ضمن میں غیر ضروری دباؤ بناکر من مانی کرنے کی کوشش کی جس سے سی بی پالیوال جیسے افسروں نے قبول نہیں کیا اور اپنے عہدے سے استعفی دے دیا نیز کسی بھی قسم کا الزام لگانے کے بجائے انہوں نے اس کی وجہ ذاتی وجوہات بتائیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مرکز اور ریاست کی انہیں سب پالیسیوں کا نتیجہ ہے کہ پڑوسی ریاستوں سے بی جے پی کا مکمل صفایا ہورہا ہے ۔ اور 2019 میں پورے ملک سے بی جے پی کا حقیقی چہرہ سامنے آ جائے گا جس نے ملک میں چاروں جانب فرقہ واریت کے علاوہ آپسی بھائی چارے کو بھی چوٹ پہنچائی ہے ۔
Pages: 1 2
















/odishatv/media/media_files/2026/04/19/billionaire-entrepreneur-2026-04-19-23-55-02.jpg)


